وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ کا دوسراروز،مولانا فضل الرحمان 2 بجے پنڈال پہنچیں گے

وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ کا دوسراروز،مولانا فضل الرحمان 2 بجے پنڈال ...
وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ کا دوسراروز،مولانا فضل الرحمان 2 بجے پنڈال پہنچیں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںآج دوسراروزہے ،مولانا فضل الرحمان دوپہر2بجے پنڈال میں پہنچیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ اسلام آبادمیں جاری ہے،جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانافضل الرحمان دوپہر2 بجے جلسہ گاہ میں پہنچیں گے،اکرم درانی نے رہبر کمیٹی کے ارکان کو بھی دوپہر2 بجے پنڈال میں بلالیا،رہبر کمیٹی ارکان اور مولانا فضل الرحمان دھرنے کے دوسرے روز بھی جلسے سے خطاب کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...