معاشرے کی خرابیوں کی بجائے مثبت پہلووَں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،عارف علوی

معاشرے کی خرابیوں کی بجائے مثبت پہلووَں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،عارف علوی
معاشرے کی خرابیوں کی بجائے مثبت پہلووَں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشرے کی خرابیوں کی بجائے مثبت پہلووَں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، انسانی شخصیت مختلف جذبات کا مجموعہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشرے کی خرابیوں کی بجائے مثبت پہلووَں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، انسانی شخصیت مختلف جذبات کا مجموعہ ہے، جو امن پر یقین رکھتے ہیں ان کی سوچ بھی امن کی داعی ہو گی،جس معاشرے میں ذہنی دباوَ، گھٹن اور نفرت ہو گی،اس کا اظہار قومی سطح پر بھی ہوگا،معاشرے میں مساوات کو فروغ دے کر ذہنی دباوَاور گھٹن کم کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صنعتوں میں اضافہ اور درختوں میں کمی عالمی حدت کی بڑی وجہ ہے،عالمی حدت میں اضافہ موجودہ دور کا بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے،

مزید :

قومی -