عالمی مالیاتی ادارے کاحکومت پاکستان سے ڈومورکامطالبہ ،فیڈرل ریونیو ایجنسی بنانے کی تجویز

عالمی مالیاتی ادارے کاحکومت پاکستان سے ڈومورکامطالبہ ،فیڈرل ریونیو ایجنسی ...
عالمی مالیاتی ادارے کاحکومت پاکستان سے ڈومورکامطالبہ ،فیڈرل ریونیو ایجنسی بنانے کی تجویز

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت پاکستان سے ڈومورکامطالبہ کردیا،آئی ایم ایف نے فیڈرل ریونیو ایجنسی بنانے کی تجویز دیدی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ریونیوایجنسی پورے ملک کاٹیکس جمع کرے،ریونیوایجنسی صوبے اوراضلاع کی سطح پرٹیکس جمع کرے،اس سے ریونیوایجنسی کے قیام سے ٹیکس جمع کراناآسان ہوگا،آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ وفاق،صوبوں اورمختلف اضلاع کاٹیکس ایک ہی جگہ جمع ہوگا،عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ٹیکس فارم اوروصولی آسان بنانے کی ضرورت ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...