ابوبچاؤ،اقامہ چھپاؤ،کمیٹی دلاؤ،کرپشن بچاؤوالے سارے یکجا ہیں،مراد سعید کا آزادی مارچ پر بیان

ابوبچاؤ،اقامہ چھپاؤ،کمیٹی دلاؤ،کرپشن بچاؤوالے سارے یکجا ہیں،مراد سعید ...
ابوبچاؤ،اقامہ چھپاؤ،کمیٹی دلاؤ،کرپشن بچاؤوالے سارے یکجا ہیں،مراد سعید کا آزادی مارچ پر بیان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلاحت مراد سعید نے کہا ہے کہ ابوبچاؤ،اقامہ چھپاؤ،کمیٹی دلاؤ،کرپشن بچاؤ والے سارے یکجا ہیں،یہ سب وہ ہیں جن کانعرہ تھا"کھاتا ہے تولگاتابھی ہے"،عمران خان کھاتے ہیں نہ کھانے دیتے ہیں یہی ان کامسئلہ ہے۔

وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے اپوزیشن دھرنے ٹوئٹر بیان میں کہاہے کہ ابو بچاوَ،اقامہ چھپاوَ،کمیٹی دلاوَاورکرپشن بچاوَوالے سارے یکجا ہیں، ان کانعرہ تھاکھاتاہے تولگاتابھی ہے،وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں عمران خان سے مسئلہ یہ ہے کہ نہ کھاتاہے نہ کھانے دیتاہے،عمران خان جویہ کھاچکے وہ بھی نکلواکرعوام پرلگاناچاہتا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...