حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئی
حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئی ،پرویزخٹک وزیراعظم کوتمام صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی مذاکرات کمیٹی وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئی،پرویزخٹک وزیراعظم کوتمام صورتحال سے آگاہ کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کواپوزیشن کےساتھ رابطوں سے آگاہ کیاجائےگا،پرویزخٹک وزیر اعظم کوکمیٹی تجاویزسے بھی آگاہ کریں گے

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...