عمران خان بھی مشرف کی طرح استعفیٰ دے دیں گے ،نثار کھوڑو کا دعویٰ

عمران خان بھی مشرف کی طرح استعفیٰ دے دیں گے ،نثار کھوڑو کا دعویٰ
عمران خان بھی مشرف کی طرح استعفیٰ دے دیں گے ،نثار کھوڑو کا دعویٰ

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑونے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان بھی مشرف کی طرح استعفیٰ دے دیں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ فوادچودھری کے بیانات عمران خان کورسوا کرارہے ہیں ،عوام جمہوریت چاہتے ہیں سب چاہتے ہیں جمہوریت چلے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ فاطمہ بھٹو اپنی پھوپھی اور والد کے مزار پر دعا مانگنے آئی ہیں ،انہوں نے کہا کہ سیاسی مقابلے ہوتے رہتے ہیں آئندہ بھی ہم سیاسی مقابلے کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...