آزادی مارچ میں متنازع جھنڈوں کی موجودگی،مولانا فضل الرحمان ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کردار پر سوالیہ نشان ہے ،عثمان ڈار

آزادی مارچ میں متنازع جھنڈوں کی موجودگی،مولانا فضل الرحمان ،ن لیگ اور ...
آزادی مارچ میں متنازع جھنڈوں کی موجودگی،مولانا فضل الرحمان ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کردار پر سوالیہ نشان ہے ،عثمان ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ میں متنازع جھنڈوں پر معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ایسے اقدامات مولانا فضل الرحمان ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کردار پر سوالیہ نشان ہے ۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر ایف اے ٹی ایف سے بلیک لسٹ کی تلوار لٹک رہی ہے ،ایسے وقت لانگ مارچ میں جے یو آئی اور طالبان کا گٹھ جوڑ سامنے آیا،ایسے اقدامات فضل الرحمان ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کردار پر سوالیہ نشان ہے ۔