کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کو سخت سزا سنا دی گئی

کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کو سخت سزا سنا دی گئی
کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کو سخت سزا سنا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (ویب ڈیسک) معصوم بچی کے قاتل کو عدالت نے سزا سنا دی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک سال قبل درندے نے کمسن بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں قتل کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج پنڈی بھٹیاں نے مجرم کو سزائے موت، 5 لاکھ جرمانہ اوردو دفعہ عمر قید کی سزا سنائی۔

ایک سال قبل نجف ٹاؤن کے ملزم زیشان نے عبیر شہزادی کو اغوا کے بعد زیادتی کی اور پھر قتل کر کے لاش کو کھیتوں میں چھپا دیا تھا۔