پاکپتن، دیرینہ دشمنی پر عدالت پیشی پر آنیوالے 3 بھائی قتل 

پاکپتن، دیرینہ دشمنی پر عدالت پیشی پر آنیوالے 3 بھائی قتل 
پاکپتن، دیرینہ دشمنی پر عدالت پیشی پر آنیوالے 3 بھائی قتل 

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دیرینہ دشمنی پر عدالت پیشی پر آنے والے تین بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکپتن کے علاقے جمال کوٹ میں مخالفین نے فائرنگ کرکے تین بھائیوں کو قتل کردیا، پولیس کے مطابق مقتولین عدالت میں پیشی کیلئے چک 72 ڈی سے موٹر سائیکل پرپاکپتن آ رہے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کردی، مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔