ہیکروں کا وائٹ ہاﺅس کے کمپیوٹروں پرحملہ

ہیکروں کا وائٹ ہاﺅس کے کمپیوٹروں پرحملہ
ہیکروں کا وائٹ ہاﺅس کے کمپیوٹروں پرحملہ

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاﺅ س کے کمپیوٹرز پر نا معلوم ہیکرز نے حملہ کر کے امریکی فوج سے متعلق سسٹم کے حساس مواد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے وائٹ ہاﺅ س کے کمپیوٹر ز پر حملہ کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ سائبر حملے میں کمپیوٹر ڈیٹا کے حساس مواد کو نقصان نہیںپہنچا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -