دیکھنے سے ہی آنکھیں اور زبان حرکت میں آ گئیں

دیکھنے سے ہی آنکھیں اور زبان حرکت میں آ گئیں
دیکھنے سے ہی آنکھیں اور زبان حرکت میں آ گئیں

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کا سب سے بڑا کیک شو لندن میں ہوا جس میں 50 سے زائد اقسام کے کیک لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ لندن میں اس دو روزہ کیک اینڈ بیک شو میں جوتوں اور ہینڈ بیگ کے شکل کے بنے کیک کو بہت پسند کیا گیا۔شو میں 65 سٹال لگائے گئے جہاں کیک سجانے کیلئے مختلف اشیاءرکھی گئی تھیں۔ شو کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں برطانیہ کے ایک مشہور ٹی وی پروگرام کو دیکھ کر کیک اینڈ بیک شو کرنے کا خیال آیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -