برطانیہ میں غیر ملکی لاریوں کو ٹیکس دینا پڑے گا

برطانیہ میں غیر ملکی لاریوں کو ٹیکس دینا پڑے گا
برطانیہ میں غیر ملکی لاریوں کو ٹیکس دینا پڑے گا

  

 لندن (بیورورپورٹ) غیر ملکی بسوں کو برطانوی سڑکیں استعمال کرنے پر سالانہ ایک ہزار پونڈ تک ادائیگی کرنا ہوگی ۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی ممالک میں برطانوی ہالیج کمپنیوں کو پہلے ہی سڑکوں کے استعمال پر ادائیگی کا سامنا ہے۔ نئی تبدیلیوں کو برطانیہ کی لاریوں پر بھی موثر بنایا جائے گا تاہم وہ گاڑیاں ایکسائز ڈیوٹی میں متعلقہ کمی سے فائدہ اٹھائیں گی اور اس طرح موجودہ رقم سے زائد ادائیگی نہیں کریں گی، اس کا اطلاق 2015 ئتک ہوجائے گا۔ یہ اقدام اس سال کے شروع کے پلان پر صلاح مشورے کے بعد اٹھایا جا رہا ہے اور اس کا مقصد بیمار معیشت کو از سر نو صحت یاب کرنا ہے۔

مزید :

بزنس -