پاک سر زمیں پر اللہ کی کس کس نعمت کو جھٹلاﺅ گے ۔۔۔

پاک سر زمیں پر اللہ کی کس کس نعمت کو جھٹلاﺅ گے ۔۔۔
پاک سر زمیں پر اللہ کی کس کس نعمت کو جھٹلاﺅ گے ۔۔۔

  

لندن (بیورورپورٹ)پاکستان کا شمار گندم پیدا کرنے والے ممالک میں دسویں نمبر ،کپڑے کی صنعت میں چوتھے ‘ آ م پیدا کرنیوالے میں چھٹے ،پیاز پیدا کرنے والے میں چوتھے ،کینوں کی پیداوار میں گیارہویں، کجھور کی پیداوار میں پانچویں اور اخروٹ پیدا کرنے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -