نعرہ تکبیر ۔۔اللہ اکبر ۔۔ کا اعزاز

نعرہ تکبیر ۔۔اللہ اکبر ۔۔ کا اعزاز
نعرہ تکبیر ۔۔اللہ اکبر ۔۔ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)دنیا میں سب سے زیادہ فوج رکھنے والوں میں چین 22لاکھ 90ہزار کی تعداد کے ساتھ سرِ فہرست ، 13لاکھ 25ہزار‘ کے ساتھ دوسرے اور روس 10 لاکھ 27ہزار کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ نارتھ کوریا کی  9لاکھ‘ پاکستان 6 لاکھ 17 ہزار ساﺅتھ کوریا 5لاکھ 6 ہزار‘ امریکہ  5لاکھ پچاس ہزار‘ عراق  4لاکھ 5 ہزار میانمار  4لاکھ  25ہزار ایران  3لاکھ 20 ہزار ہے بہترین لڑاکا فوج رکھنے والوں میں امریکہ پہلے ‘ چین دوسرے ‘ برطانیہ تیسرے ‘ ہندوستان چوتھے ‘ جرمن پانچویں ‘ نارتھ کوریا چھٹے ترکی ساتویں ‘ روس آٹھویں ‘ اسرائیل نویں اور دسویں نمبر پر پاک فوج ہے تاہم پاک فوج کو دنیا کی بہترین لڑاکا فوج میں شمار کیا جاتا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -