برطانیہ کس بنیاد پر مالدار ہے ؟؟؟

برطانیہ کس بنیاد پر مالدار ہے ؟؟؟
برطانیہ کس بنیاد پر مالدار ہے ؟؟؟

  

لندن (بیورورپورٹ) برطانیہ کے ٹاپ ٹین ایشین امرا ءکا اعلان کر دیا گیا ہے جن میں دو پاکستانی نژاد بزنس مین اور آٹھ ہندوستانی نژاد بزنس مین شامل ہیں۔ سب سے زیادہ سرمایہ دار جاتانا برادر کے پاس 60بلین پاﺅنڈ موجود ہیں ،دوسرے نمبر جاتانیہ فیملی جس کے پاس 850ملین پاﺅنڈ موجود ہیں۔ لارڈ سوجراج پال کے پاس 750ملین، وجے پاٹیل 500ملین گلو لال وانی 450ملین جسمندر سنگھ 380ملین، ٹم سنگھ 350ملین، رامیس سچدیو 350ملین ،سر انور پرویز 250ملین اور فیروز قاسم 240ملین پاﺅنڈ کے مالک ہیں ،نوین ورشا 220ملین، بھارت مہتا 220ملین، مہتا برادر 200ملین، عبدال علی احمد 150ملین موجود ہیں اس طرح ہندوستانی نژاد برطانوی سرمایہ کار برطانوی معیشت پر چھائے ہوئے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -