حساب کے ٹیچر کا شاگرد سے ’حساب ‘تھانے لے گیا

حساب کے ٹیچر کا شاگرد سے ’حساب ‘تھانے لے گیا
حساب کے ٹیچر کا شاگرد سے ’حساب ‘تھانے لے گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)ایک برطانوی سکول کے میتھ کے ٹیچر جرمی فاریسٹ نے سکول میں زیر تعلیم ایک پندرہ سالہ طالبہ ایملی کو ورغلا پھسلا کر فرانس میں شادی رچا لی ۔طالبہ نے سفر کے لیے اپنی والدہ کا برٹش پاسپورٹ استعمال کیا۔ برطانوی حکومت نے ایملی کے والدین کی درخواست پر فرانس حکومت سے رابطہ کیا جہاںاس جوڑے کو گرفتار کر کے برطانوی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -