بلدیاتی نظام اور مسودے کے حقوق پر سودے بازی قبول نہیں: پگارا

بلدیاتی نظام اور مسودے کے حقوق پر سودے بازی قبول نہیں: پگارا
بلدیاتی نظام اور مسودے کے حقوق پر سودے بازی قبول نہیں: پگارا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ وہ سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کو قبو ل نہیں کرتے اور سندھ کے حقوق پر کسی قسم کی سودے بازی قبول نہیں ہوگی۔ دنیا نیوز کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مسلم لیگ فنکشنل اور قوم پرست جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں بلدیاتی نظام کی منظوری سے متعلق آئندہ لا ئحہ عمل بنا یا گیا۔ اجلاس کی صدارت مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے کی ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ ضرورت پڑنے پر خود سندھ کا دورہ کریں گے۔

مزید :

کراچی -