خیبرایجنسی میں نیٹو کنٹینر کے قریب دھماکہ

خیبرایجنسی میں نیٹو کنٹینر کے قریب دھماکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرایجنسی کے علاقے جمرود بائی پاس کے علاقے میں نیٹو کنٹینر کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہواہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔خاصہ دار فورس کے ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ 

مزید :

خیبر -