پشاور میں لاش کے قریب سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے ڈسپوزل سکواڈ طلب

پشاور میں لاش کے قریب سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے ڈسپوزل سکواڈ طلب
پشاور میں لاش کے قریب سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے ڈسپوزل سکواڈ طلب

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) بڈھ بیرسیفن میں لاش کے قریب سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق سیفن چوک میں پڑی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تووہاں لاش کے قریب سے ایک بم ملا ہے جسے ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیاہے ۔

مزید :

پشاور -