سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100انڈکس میں 151پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100انڈکس میں 151پوائنٹس کا اضافہ
سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100انڈکس میں 151پوائنٹس کا اضافہ

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100انڈکس میں 151پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق سٹاک مارکیٹ اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ۔ ٹریڈنگ کے دوران 100انڈکس 15700کی حد عبور کر چکا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں بہتری رہی تو والیم بھی بڑھ جائیں گے جو کہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔

مزید :

بزنس -