کراچی میں پولیس کی کارروائی ، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائی ، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی میں پولیس کی کارروائی ، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی میں دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیے ہیں ۔پولیس کے مطابق کارروائی ماڑی پور اور ایف سی ایریامیں کی گئی جبکہ گرفتار دونوں ملزمانکا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے ۔ حکام کاکہنا تھا کہ ملزمان بھتہ خوری ، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ۔

مزید :

کراچی -