پیارکرنیوالوں کا دل نہیں توڑناچاہتی ، شادی فضول کی بات ہے: ملیکہ شراوت

پیارکرنیوالوں کا دل نہیں توڑناچاہتی ، شادی فضول کی بات ہے: ملیکہ شراوت
پیارکرنیوالوں کا دل نہیں توڑناچاہتی ، شادی فضول کی بات ہے: ملیکہ شراوت

  

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملیکہ شراوت کو شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ  اِس بندھن کوفضول کی باتیں سمجھتی ہیں اِس لیے انہیں اس سے کچھ لینا نہیں اور وہ کبھی بھی شادی نہیں کرینگی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی آزادی پر پابندی لگ جائیگی ۔ ملیکہ شراوت نے اپنی ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ اگر میں نے شادی کرلی تو ان مردوں کا کیا ہوگا جو مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں، فی الحال ان دنوں اپنی آنے والی فلم قسمت لو پیسہ کی شوٹنگ کیلئے دہلی میں مصروف ہیں ۔

مزید :

تفریح -