رحمان ملک کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رحمان ملک کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
رحمان ملک کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکہ دوہری شہریت کیس میں سپریم کورٹ قراردے چکی کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں رہے ، آئین کے آرٹیکل 62اور63کے تحت ایساشخص پارلیمنٹ کا رکن رہنے کا اہل نہیں لہٰذا عدالت رحمان ملک کو نااہل قراردے۔

مزید :

قومی -