خیرپوربارنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی رکنیت معطل کردی

خیرپوربارنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی رکنیت معطل کردی
خیرپوربارنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی رکنیت معطل کردی

  

 خیرپورمیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیاتی آرڈیننس کی حمایت کرنے پر ڈسٹرکٹ بار نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی کی ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت معطل کردی ہے ۔منگل کو سندھ بارایسوسی ایشن نے بلدیاتی آرڈیننس کی منظوری کیخلاف کراچی میں ہڑتال کی اور خیر پورڈسٹرکٹ بار کے اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی رکنیت معطل کردی گئی ۔

مزید :

خیرپور -