اقوام متحدہ میں زرداری سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کی اُمید نہیں تھی:کرشنا

اقوام متحدہ میں زرداری سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کی اُمید نہیں تھی:کرشنا
اقوام متحدہ میں زرداری سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کی اُمید نہیں تھی:کرشنا

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ اُنہیں یہ امید نہیں تھی کہ صدر زرداری اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایم کر شنا کا کہنا تھا کہ بھارت کی ذمہ داری ہے کہ کشمیر پر ریاستی پالیسی بیان کرے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ کشمیر کے مسئلے پرکوئی نئی بات نہیں کی گئی تاہم بھار ت پاکستان سے مذاکرات کا عمل جاری رکھناچاہتا ہے۔

مزید :

قومی -