عمر کوٹ میں شادی کے کھانا سے درجنوں افراد کی حالت غیر

عمر کوٹ میں شادی کے کھانا سے درجنوں افراد کی حالت غیر
عمر کوٹ میں شادی کے کھانا سے درجنوں افراد کی حالت غیر

  

  عمر کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کی تقریب میں کھا نا کھانے سے درجنوں افراد کی حالت غیر ہو گئی ۔ریسیکیو ذرائع کے مطابق زہر خورانی کا شکار ہو نے والے 45 افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔بعض کی حالت تشویش ناک بیان کی گئی ہے ۔

مزید :

عمرکوٹ -