چین کاجواب نہیں۔۔۔

چین کاجواب نہیں۔۔۔
چین کاجواب نہیں۔۔۔

  

لندن (بیورورپورٹ) چین میں ایک قدیم چڑیا گھر سے قد آور زرافا نئے چڑیا گھر میں منتقل کرنے کے لیے کم اونچائی والے20 پلوں کو جیک لگا کر اوپر کیا گیا جبکہ متعدد سائن بورڈ اور بجلی کے تاربنائے گئے ہٹا کر ٹرک میں موجود قد آور زرافا کو گزارا گیا تاکہ زرافا کو کسی قسم کی تکلیف یا چوٹ نہ لگے اس خبر کو برطانوی اخبارات نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -