آخر گدھا ”انسان “بن ہی گیا

آخر گدھا ”انسان “بن ہی گیا
آخر گدھا ”انسان “بن ہی گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ایک کمسن گدھا جو آدھی ٹانگ سے محروم تھا کو انسانوں کو لگائی جانے والی مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی ہے حیوانات کے ایک ہسپتال میں اس گدھے کا کامیاب آپریشن کیا گیا اور اسے مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی اب گدھا عام گدھوں کے ساتھ اسی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور اسے دوڑنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -