بدمعاش اورخوش قسمت ہرن۔۔۔
لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کے شہر بکنگھم شائر میں ایک پالتو ہرن سینگ دوبارہ لگا دیے گئے جو جس سٹیل وائر باﺅنڈری میں پھنس کر ٹوٹ گئے تھے کایہ سینگ آپریشن کر کے لگائے گئے ہیں جانوروں کے مقامی ہسپتال میں ہرن کا کامیاب آپریشن کیا گیا اور اسکے ٹوٹے ہوئے سینگوں کو جوڑ کر دوبارہ اسکے سر میں نصب کر دیا گیا مذکورہ ہرن نے اپنے سینگ نکالنے کے لیے زور لگا کر اپنی ٹانگ بھی تڑوا لی جس پر ٹانگ کا بھی کامیاب آپریشن کیا گیا ہے اور اب ہرن چلنے پھرنے کے قابل ہے ۔