جیتنے اور ہارنے والے ٹورنا منٹ سے باہر ،بھارت نے پاکستان کوسیمی فائنل میں پہنچا دیا

جیتنے اور ہارنے والے ٹورنا منٹ سے باہر ،بھارت نے پاکستان کوسیمی فائنل میں ...
 جیتنے اور ہارنے والے ٹورنا منٹ سے باہر ،بھارت نے پاکستان کوسیمی فائنل میں پہنچا دیا

  

 کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کے سیمی فائنل میں جانے کا راستہ بند کرنے کیلئے مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا ہے اور سیمی فائنل سے آﺅٹ کر دیا ہے۔ اس طرح پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

مزید :

قومی -