طالبان نے پانچ امریکی مخبر پھانسی لگا دیئے

طالبان نے پانچ امریکی مخبر پھانسی لگا دیئے
طالبان نے پانچ امریکی مخبر پھانسی لگا دیئے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں طالبان نے پانچ قبائلی شہریوں کو امریکہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دیدی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں مقامی طالبان نے امریکی خفیہ ادارے کے کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ قبائلی شہریوں کو پھانسی دینے کے بعد ایک تحریر جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ افراد طالبان کو نقصان پہنچانے میں ملوث تھے۔ تحریری بیان میں دھمکی دی گئی ہے کہ امریکہ کے لیے جاسوسی کرنیوالے ہر شخص کا یہی انجام ہوگا۔

مزید :

پشاور -