ایشین گیمز میں حصہ لینے والی ووشو ٹیم کا قصور پہنچنے پر شاندار استقبال

ایشین گیمز میں حصہ لینے والی ووشو ٹیم کا قصور پہنچنے پر شاندار استقبال

  

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر) ایشین گیمز میں حصہ لینے والی ووشو ٹیم کا قصور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،قصور سے تعلق رکھنے والے سید مراتب علی شاہ نے ایشین گیمز کے ووشو ایونٹ میں کانسی کا تمغہ پاکستان کو دلوایا۔ اس موقع پر ووشو گیمز کے صدر سید افتخار احمد اعوان اور شہزاد احمد بٹ نے بتایا کہ گیمز کی تیاری کے لیے اگر زیادہ وقت ملتا تو کھلاڑی اس سے بھی کہیں اچھی پرفارمنس دکھاتے اور ملک کو گولڈ میڈل دلواتے تاہم نوجوان کھلاڑیوں کا برانز میڈل جیتنا بھی ایک بڑا اعزاز ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -