خشک میوہ جات درازی عمر کا باعث بنتے ہیں،ماہرین

خشک میوہ جات درازی عمر کا باعث بنتے ہیں،ماہرین

  

لندن (بیورورپورٹ) برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ خشک میوہ جات درازی عمر کا باعث بنتے ہیں۔ ہاورڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق خشک میوہ جات کا استعمال درازی عمر کے لئے انتہائی مفید ہے۔ ان کے استعمال سے انسان دل کی بیماریوں کے خطرات سے محفوظ رہتا ہے اور باقاعدگی کے استعمال سے دل کے دورہ کا خطرہ20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ میوہ جات صرف دل کی بیماری سے نہیں بلکہ کینسر جیسے موذی مرض سے بچانے میں بھی اہم کردارادا کرتے ہیں اور وہ افراد جو بادام، پستے، اخروٹ اوردیگر میوہ جات کو اپنی غذا کا حصہ بناتے ہیں۔

 ان کی یاداشت بھی قائم رہتی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -