رینجرز نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے 3ملزما ن ہلاک کر دئیے

رینجرز نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے 3ملزما ن ہلاک کر دئیے
رینجرز نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے 3ملزما ن ہلاک کر دئیے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے لیاری کے علاقہ مرزا آدم خور روڈ پرکاروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے 3ملزما ن کو ہلاک کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ان ملزما ن کا تعلق کھتری اور وسیع اللہ گینگ سے تھا ، ان کی شناخت حمید ،جمال اور شاہد کے نام سے ہوئی ہے ۔ہلاک ہونے والے ملزما ن متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ،ملزمان سے بھاری مقدارمیں اسلحہ بھی برامد ہو اہے ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -