پی ٹی وی لاہور مرکز عید کے حوالے سے معروف شخصیات کے تاثرات ریکارڈ

پی ٹی وی لاہور مرکز عید کے حوالے سے معروف شخصیات کے تاثرات ریکارڈ
 پی ٹی وی لاہور مرکز عید کے حوالے سے معروف شخصیات کے تاثرات ریکارڈ

  

 لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان ٹیلی ویژن لاہور نے عید کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کے دانشوروں سے عید سعید کے حوالے سے تاثرات ریکارڈ کئے کہ وہ لوگ عید کے حوالے سے پیارے وطن میں بسنے والے لوگوں کی خوشیوں میں خود اور انہیں کیسے شامل کرینگے کوپیغامات کی صورت میں ریکارڈ کیا اس میں حامد علی خان، حنا نصر اللہ،فریحہ پرویز، جاوید اقبال کارٹونسٹ، مغیرہ احمد، جگن کاظم، عثمان پیرزادہ، صغریٰ صدف، ندیم عباس لونے والا کے نام شامل ہیں ان لوگوں اپنے الگ الگ پیغامات میںکہا کہ عید قربان کے موقع پر ہمیں بحثیت پاکستانی اپنی آئی ڈی پیز اور سیلاب ذدگان کی خوشیوں کو نہیں بھولنا چاہیے یعنی انہیں اپنی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے ڈاکٹر زاہد منیر، عثمان پیرزادہ، منیزہ ہاشمی نے بھی آئی ڈی پیز کے حوالے سے اپنے تاثرات ریکارڈ کروائے کہ مخیر حضرات کو آئی ڈی پیز کیلئے دل کھول کر عطیات بجھوانے چاہیں تاکہ انہیں عید کی خوشیوں میں باقاعدہ شامل کیا جائے۔

مزید :

کلچر -