پی ٹی وی لاہور پروڈیوسر رانا کاشف کاعید میوزیکل شو ریکارڈ
لاہور(فلم رپورٹر)عید الاضحی کے موقع پر لاہور سنٹر نے ایک میوزیکل اور کلچرل شو ریکارڈ کیا جو کہ پنجاب کے کلچر اور فوڈ پرBase کرتا ہے اس میں میزبان احسن خان اور زاویہ صلاح الدین تھے میوزک سائرہ نسیم، ندیم عباس لونے والا، اکرم راہی، حنا صدف اور کچھ کلچرل اور فولک ڈانس پر ماسنز ہوئیں۔ ہیر رانجھا پرفارمنس حنان اور دیانے کی شادی بیاہ کے گیت کے اوپر ایک پرفارمنس کی گئی اور لڑکیوں کے خاص گیت گچھدا، کلبلی، بھنگڑا اور لڑی کی پرمارسنز ہوئی یہ شو فوڈ سٹریٹ شاہی قلعہ ریکارڈ ہوا پروڈیوسر کاشف رانا ہیں۔