ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم’ انٹرسٹیلر‘ کانیاٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم’ انٹرسٹیلر‘ کانیاٹریلر ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (این این آئی)ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم’ ’انٹرسٹیلر“کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔کرسٹوفر نولن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے تیزی سے تباہ ہوتے سیارے کو بچانے کے لئے دوسری دنیا کا سفر کرتے ہیں جس دوران انہیں غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پیرا ماﺅنٹ فلمز اور وارنز بروز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 7نومبر کوسنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

مزید :

کلچر -