رنبیر اور دیپکاایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونگے

رنبیر اور دیپکاایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی رنبیر کپور اور دیپیکا پڈکون ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونگے،، فلم رام لکھن کے ری میک کیلئے دونوں کاسٹ کرلئے گئے ،فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کی جوڑی نے بالی ووڈ میں تہلکہ مچایا ،، اور اب اس سپرہٹ فلمی کپل کو ایک بار پھر مداحوں کے دلوں پرراج کرنے کا موقع مل گیا،رنبیر کپور اوردیپیکا پڈوکون کو بالی ووڈ کی مشہور فلم رام لکھن کے ری میک کیلئے کاسٹ کرلیاگیا۔رنبیر کپور بنیں گے لکھن یعنی انیل کپور تو دیپیکا نبھائیں گی مادھوری ڈکشٹ کا کردار ،،، انیل کپور کے اس منفرد کردار کو نبھانے کیلئے رنبیر کپور بہت خوش ہیں ،، جبکہ دیپیکا کیلئے بھی مادھوری کا کردار نبھانا اعزاز سے کم نہیں،رنبیر اور دیپیکا کی جوڑی اس بار بالی ووڈ پرکیا تہلکہ مچاتی ہے اس کیلئے مداحوں کو کرنا ہوگا ۔
تھوڑا انتظار ۔

مزید :

کلچر -