ممبئی فیشن ویک کے دوران سوناکشی سنہا نے میلہ لوٹ لیا

ممبئی فیشن ویک کے دوران سوناکشی سنہا نے میلہ لوٹ لیا

  

 ممبئی (این این آئی)ممبئی میں فیشن ویک کے دوران بالی وڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے میلہ لوٹ لیا۔ممبئی میں فیشن ڈیزائنر Tahilini Tarunکے تیار کردہ عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی ۔ شوسٹاپر کے طور پر سوناکشی سنہا گولڈن رنگ کا گھاگھرا پہنے ریمپ پر آئیں ۔ اداکارہ واک کے دوران راجھستاتی موسیقی پر جھومتی رہیں ، سوناکشی سنہا نے ریمپ پر موجود ماڈلز کو اپنے ساتھ رقص کروایا۔

مزید :

کلچر -