ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ''جان ویک'' کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ''جان ویک'' کا نیا ٹریلر جاری

  

نیو یارک (آن لائن)ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی فلم ''جان ویک'' کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔فلمساز ڈیوڈ لیچ کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے کرائے کے قاتل کے گرد گھومتی ہے جسے اپنے کتے سے بے پناہ پیار ہوتا ہے۔ دشمن سے اپنے کتے کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسے دوبارہ جرم کی دنیا میں قدم رکھنا پڑتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار کینو ریوز نے ادا کیا ہے۔ مار دھاڑ اور سسپنس کے مناظر سے بھرپور فلم رواں برس 26 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -