منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ‘سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم کر دیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ‘سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم ...

  

کراچی(اکنامک رپورٹر) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم کر دیئے ۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی 9 روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی ۔ خریدے گئے بلز پر شرح سو 9.96 فیصد سالانہ طے پایا ہے ۔ سرمایہ کاروں نے او ایم او کے لئے 128 ارب کی پیشکش دی ۔

مزید :

کامرس -