وزیراعلیٰ کا رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی خبر کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ حملے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اورزخمی ورکرز کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -