ہا ئیر ایجو کمیشن کے پی ایچ ڈی پرو گرام نظر ثانی کمیٹی کا دورہ ویٹرنری یونیورسٹی

ہا ئیر ایجو کمیشن کے پی ایچ ڈی پرو گرام نظر ثانی کمیٹی کا دورہ ویٹرنری ...

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ہا ئیر ایجو کمیشن کے پی ایچ ڈی پرو گرام نظر ثانی کمیٹی کے پا نچ ممبران نے گذ شتہ روزیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کا دور ہ کیا اور وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا سے ملا قات کی وائس چا نسلر نے وفد کوویٹر نر ی یو نیو ر سٹی کے پی ایچ ڈی پرو گرامزکے بارے میں آگا ہ کیا نیز وفد نے ویٹر نری یو نیور سٹی کے ڈین ، ڈائر یکٹر اور مختلف شعبہ جات کے چیر مین و پی ایچ ڈی سکا لرز سے بھی ملا قات کی اور انہو ں نے پی ایچ ڈی پروگرام سے متعلق مختلف ڈیپا رٹمنٹ میں سہو لیات کا جا ئز ہ بھی لیاوفد پرو فیسر ڈاکٹر عبدالحمید چیمہ،پرو فیسر ڈاکٹر ریا ض احمد، ڈاکٹر رفیق بلوچ، پرو فیسر ڈاکٹر سید عمران اور شعیب ارشاد پر مشتمل تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -