آئی ایس او لاہور ڈویژن کاکنونشن 17اکتوبر سے ہوگا

آئی ایس او لاہور ڈویژن کاکنونشن 17اکتوبر سے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا43سالانہ کنونشن 17اکتوبر سے ہوگا جو دو روز تک جاری رہے گاتین روزہ کنونشن جعفریہ کالونی میں منعقد ہوگاکنونشن میں لاہور ڈویژن کے تعلیمی اداروں کے طلباءسیئرز علماءکرام سابقین اور کارکنان کی بڑی تعداد شامل ہوگی


کنونشن کی صدارت ڈویژنل صدر سجیل شمسی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی مرکزی صدر تہور حیدری ہونگے کنونشن میں آئی ایس او کی نظارت کے رکن احمد اقبال رضوی ،مولانا نیاز حسین ،مولانا سبطین علوی سمیت سابقہ ڈویژنل صدور شرکت کریں گے ۔