خادم اعلیٰ کی نظر میں ترقی پل بنانا ہے لوگوں کے گھر بچانا نہیں،چیئرمین ڈاکٹر امین ثقلین

خادم اعلیٰ کی نظر میں ترقی پل بنانا ہے لوگوں کے گھر بچانا نہیں،چیئرمین ڈاکٹر ...

  

لاہور(پ ر) انجمن تاجران بورڈ گلشن راوی کے چیئرمین ڈاکٹر امین ثقلین نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ کی نظر میں ترقی صرف پل بنانا لوگوں کے گھروں کو گرا کر سڑکیں تعمیر کرنے کا نام ہے ایسے منصوبوں پر وہ اربوں خرچ کر چکے ہیں اور ایسے منصوبوں کا عوام کو رتی بھر فائدہ نہیں۔ فیروز پور روڈ پر بس کا چلانا کچھ یوں بتاتا ہے کہ بس صرف لاہور میں ماڈل ٹاﺅن کی طرف ہی چلنی ہے۔خادم اعلیٰ کی نظر سمن آباد کے گندے نالے پر چھت ڈالنا ہے اور پھر توحید پارک کے تمام گھروں کو گرا کر لوگوں کو گھر دینے کی بجائے ان سے گھر چھیننے پر لگی ہوئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -