توہین عدالت پر ایس پی سول لائن ڈویژن کو شوکاز نوٹس جاری

توہین عدالت پر ایس پی سول لائن ڈویژن کو شوکاز نوٹس جاری

  

 لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے توہین عدالت پر ایس پی سول لائن ڈویژن کو شوکاز نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ مذکورہ پولیس افسر عدالت میں زیر اندراج مقدمے کی ایک درخواست پر عدالتی حکم کے باوجود رپورٹ پیش نہ کررہاتھاجس پر عدالت نے مذکورہ بالا احکامات جاری کردیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -