منشیات کے مقدمات میں ملوث 10 ملزمان اشتہاری قرار

منشیات کے مقدمات میں ملوث 10 ملزمان اشتہاری قرار

  

 لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے مسلسل عدم حاضری پرمنشیات کے مقدمات میں ملوث10ملزمان کو اشتہاری قرار دے کر ان کی گرفتار ی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔عدالت نے تھانہ شمالی چھاﺅنی،مصری شاہ،غالب مارکیٹ اورشفیق آباد کے الگ الگ مقدمات میں ملوث ملزمہ رشیدہ بی بی،شفیق،ارشدشفیق عرف ججی وغیرہ سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قراردیتے ہوئے انہیں گرفتارکرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -