تیل کی قیمتیںکم کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے،شفیق رضا قادری

تیل کی قیمتیںکم کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے،شفیق رضا قادری

  

 لاہور(پ ر )تنظیم خدمت خلق پاکستان و شہریان لاہور کے چیئرمین محمد شفیق قادری نے حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے اقدام کو خوش آئند اور غریب پرور اقدام قرار دیتے ہوئے اسکا بھرپور خیر مقدم کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ بسوں اور ویگنوں کے کرایے بھی کیے جائیں

۔۔

۔

۔

۔

۔

۔

 کیونکہ جب تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے اور جبکہ موجودہ دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں چار بار کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایے کم نہیں کیے جو سراسر عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے دینی و سماجی راہنما محمد شفیق قادری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ جس طرح تیل کی مصنوعات میں متعدد بار خاطر خواہ کمی کی ہے تو وہ ٹرانسپورٹرز سے بھی کرایے کم کرایے تانکہ غریب عوام کو اس کا براہِ راست فائدہ پہنچ سکے جو حکومت کا فرض منصبی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -