یہودی لابی پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بنانا چاہتی ہے،علامہ ممتاز

یہودی لابی پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بنانا چاہتی ہے،علامہ ممتاز

  

 لاہور (پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان نے جامعہ عبد اللہ بن مسعود ؓجوہر ٹاﺅن میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس خطاب سے کرتے ہوئے کہا کہ یہودی و قادیانی لابی پاکستان کے اسلامی تشخص کو مٹانے اور 73ءکے متفقہ آئین کی اسلامی دفعات کو ختم کراکے پاکستان کوسیکولر سٹیٹ بنانا چاہتی ہے لندن پلان بھی آئین اسلامی شقوں کو ختم کرنےکی ناپاک سازش ہے

۔۔

۔

۔

 لیکن اسلامیانِ پاکستان اسلامائزیشن کا عمل ہرگز رول بیک نہیں کرنے دینگے۔ دھرنا سیاست اورماورائے آئین مطالبات و غیر جمہوری اقدمات سے آئین کو عضوئے معطل بناکر پاکستان کو بے آئین سرزمین و ناکام ریاست بنانے کی طرف دھکیلا جارہاہے نا الطاف الرحمن ، مفتی عاشق حسین ، پیر سید احمد علی شاہ ، مولانا حسین احمد اعوان ، ڈاکٹر شاہد نصیر ، قاری محمد حنیف حقانی ، حکیم افضل چغتائی اور دوسرے مقررین نے بھی خطاب کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -