پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ کی وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

  

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقات‘ وزیراعظم نے ملکی دفاع کیلئے آصف سندھیلہ کی خدمات کو سراہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو وزیراعظم ہاﺅس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی دوطرفہ ملاقات میں وزیراعظم نے ایڈمرل آصف سندھیلہ کی ملکی دفاع اور پاک بحریہ کیلئے پیشہ وارانہ خدمات کو سراہا

 الوداعی ملاقات

مزید :

علاقائی -